تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھنڈْھ" کے متعقلہ نتائج

ڈُھنڈْھ

سُوکھا تنا یا سُوکھی ٹہنی

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈانڈا مِلْنا

قریبی نسبت ہونا ، مُماثلت ہونا

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

ڈانڈا مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈا دَبانا

سرحد پر قبضہ کرنا

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈانڈا مِینْڈا مِلانا

رک : ڈانڈا مِلانا

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈَھنڈھوئی

(شکر بازی) راب کے اُوپر کے میل جو دودھ کی ملائی کی طرح اس کے اوپر جم جاتی ہے : گھان٘س پُھون٘س کا چُورا ، باریک تِنکے

ڈُھونڈ ڈُھنڈا چُکْنا

رک: ڈھونڈنا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھنڈْھ کے معانیدیکھیے

ڈُھنڈْھ

Dhu.nDh•ढुंढ

اصل: ہندی

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈُھنڈْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُوکھا تنا یا سُوکھی ٹہنی

Urdu meaning of Dhu.nDh

  • Roman
  • Urdu

  • suukhaa tanaa ya suu.okhii Tahnii

ढुंढ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखा तना या सूखी टहनी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाईं, उचक्का
  • ठग, लुटेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھنڈْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھنڈْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone