تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"durum" کے متعقلہ نتائج
durum کے لیے اردو الفاظ
durum کے اردو معانی
اسم
- گیہوں کی ایک قسم جس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے Triticum turgidum ۔.
durum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गेहूं की एक क़िस्म जिस का दाना सख़्त होता है और आटा सिवय्यां या नशा सत्य के लच्छे बनाने के काम आता है Triticum turgidum ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
durum
گیہوں کی ایک قسم جس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے Triticum turgidum ۔.
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
دارَم چِرا نَہ پوشَم
(جب میرے پاس ہیں تو کیوں نہ پہنوں) کوئی شخص محض نمائش کے لیے کوئی کام کرے تو کہتے ہیں .
ڈَرامائی عُنْصُر
ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.
دَرْمِیان پَڑْنا
رک : بِیچ میں پڑنا ، منانے یا صلح صفائی کی خاطر دو افراد یا فریقین کے بِیچ میں کوشش کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (durum)
durum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔