تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drum" کے متعقلہ نتائج

drum

ڈھول

drum majorette

خاتون ڈرم میجر

drum stick

drum beat

ڈھول کی آواز

drum major

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرمِیاں

middle, between, during

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دُھوم

(لکھنو) ایک قسم کا چکن کا کام ؛ ایک خاص وضع کی کڑھت.

دَرْہَمی

بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

drum کے لیے اردو الفاظ

drum

drʌm

drum کے اردو معانی

اسم

  • ڈھول
  • دُہل
  • طبل
  • بیلن
  • ڈھولن
  • نقارہ
  • ڈھولک
  • وسطی کان میں ڈھول جیسا حصہ
  • طبل گوش
  • ایک قسم کی مچھلی جو ڈھول جیسی آوازہ پیدا کرتی ہے
  • چرخی
  • ڈھولنا
  • بڑا پیپا جس میں تیل یا کولتار ڈالتے ہیں
  • ڈرم

فعل لازم

  • ڈھول/ نقارہ پیٹنا/ بجانا کسی چیز کو تال سے بجانا
  • ڈھول کی سی آواز نکالنا
  • کمک پیدا کرنا
  • (up کے ساتھ) دلچپسی پیدا کرنا
  • گاہکی پیدا کرنا یا تجارت کو فروغ دینا

فعل متعدی

  • ڈھول بجا کر بلانا
  • ایک تال سے ڈھول بجانا
  • ڈھول بجانے کا مظاہرہ کرنا
  • تجارت یا گاہکی کو فروغ دینا
  • ڈھنڈورا پیٹنا
  • (out کے ساتھ) ذلیل و خوار کر کے نکال دینا
  • مسلسل تکرار کے ساتھ دھکیلنا یا مجبور کرنا
  • (ارضیات) ٹیلا
  • تل
  • طل
  • ایسی لمبی اور تنگ پہاڑی جو ہوا یا دریا کے ساتھ آئی ہوئی مٹی کے جمع ہونے سے بنتی ہے

drum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ढोल
  • दुहल
  • तब्ल
  • बेलन
  • ढोलन
  • नक़्क़ारा
  • ढोलक
  • वसती कान में ढोल जैसा हिस्सा
  • तब्ल गोश
  • एक किस्म की मछली जो ढोल जैसी आवाज़ा पैदा करती है
  • चर्ख़ी
  • ढोलना
  • बड़ा पीपा जिस में तेल या कोलतार डालते हैं
  • ड्रम

अकर्मक क्रिया

  • ढोल/ नक़्क़ारा पीटना/ बजाना किसी चीज़ को ताल से बजाना
  • ढोल की सी आवाज़ निकालना
  • कुमक पैदा करना
  • (up के साथ) दलचपसी पैदा करना
  • गाहकी पैदा करना या तिजारत को फ़रोग़ देना

सकर्मक क्रिया

  • ढोल बजा कर बुलाना
  • एक ताल से ढोल बजाना
  • ढोल बजाने का मुज़ाहरा करना
  • तिजारत या गाहकी को फ़रोग़ देना
  • ढंडोरा पीटना
  • (out के साथ) ज़लील-ओ-ख़ार कर के निकाल देना
  • मुसलसल तकरार के साथ धकेलना या मजबूर करना
  • (अर्ज़ियात) टीला
  • तिल
  • तल
  • ऐसी लंबी और तंग पहाड़ी जो हुआ या दरिया के साथ आई हुई मिट्टी के जमा होने से बनती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drum)

نام

ای-میل

تبصرہ

drum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone