تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْماں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْمِیان کَرْنا

بِیچ میں لانا ، ضامن بنانا ؛ واسطہ دینا.

خُدا کو دَرْمِیان کَرْنا

رک : اللہ تعالیٰ کو درمیان دینا ، جس کا یہ متعدی ہے.

قُرْآن دَرْمِیان کَرنا

کلام الٰہی کی قسم کھا کے کوئی عہد کرنا .

دَرْبار مُنْعَقِد کَرْنا

دربار منعقد ہونا (رک) کا تعدیہ ، دربار جمانا ، لگانا .

دَرْبار بَرْخاست کَرْنا

دربار برخاست ہونا کا تعدیہ، دربار ختم یا موقوف کرنا، بادشاہ یا حاکم کا فارغ ہو کر دربار موقوف کرنا

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

قُرْآن دَرْمِیان

(عور) جب مسلمان خواتین کسی زندہ آدمی کو کسی مردے سے کسی امر میں نسبت دیتی ہیں تو یہ کلمہ زبان سے ادا کرتی ہیں تاکہ بدشگوںی نہ ہو یعنی زندہ شخص مرنے سے بچا رہے .

قُرْآن دَرْمِیان ہونا

قرآن کی قسم ہونا، قرآن مجید کو ضامن کرنا، قرآن کی قسم کھانا

قُرْآن دَرْمِیان دینا

قرآن مجید کا واسطہ دینا نیز قرآن کی قسم کھا کر عہد کرنا .

سات قُرْآن دَرْمِیان

(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.

دُھواں کَرْنا

اندھیرا کرنا ؛ چُھپانا ، پردہ ڈالنا .

دِھیان کَرْنا

توجہ دینا، خیال کرنا، سوچنا

دِماغ کرنا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا، خاطر میں نہ لانا

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْماں کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرْماں کَرْنا

darmaa.n karnaa•दर्मां करना

  • Roman
  • Urdu

دَرْماں کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

Urdu meaning of darmaa.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tadbiir karnaa, i.ilaaj karnaa, mudaava karnaa, chaaraa karnaa

English meaning of darmaa.n karnaa

Persian, Hindi - Adverb

  • to cure, to set right, to redress a grievance, to solve a problem (of someone)

दर्मां करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • उपाय करना, इलाज करना, समस्या का हल निकालना, चारा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْماں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْماں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone