تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُدہ" کے متعقلہ نتائج

دُرُدہ

رک : درود ۔

دُرْدَہ

تلچھٹ .

دردا

حیف! ہائے افسوس! ہائے ہائے! افسوس صد افسوس!

دَرْدا

افسوس، ہائے افسوس

دَرْداب

کچری ، سین٘دھا .

دَرْدار

گولر .

دُرْدانَہ

موتی، موتی کا دانہ، پیارا بچہ

حَوضِْ دَہْ دَرْدَہ

وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دُرْدی

رک : درر .

دَرْدی

دوسروں دکھ درد کو سمجھنے والا، درد والا، درد مند، مہربان، ہم درد

دُرْد

وہ احساس (جو کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْدِ زِہ

وہ تکلیف جو حاملہ کو بچے کی پیدائش سے کچھ دیر پہلے شروع ہوتی ہے بچہ پیدا ہونے کا درد

دَرْدِ شُش

نمونیا، پھیپھڑے کا درد

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُدہ کے معانیدیکھیے

دُرُدہ

durudh•दुरुध

دیکھیے: دُرُود

  • Roman
  • Urdu

دُرُدہ کے اردو معانی

  • رک : درود ۔

Urdu meaning of durudh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha daruud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone