تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْدانَہ" کے متعقلہ نتائج

دُرْدانَہ

موتی، موتی کا دانہ، پیارا بچہ

دُزْدانَہ

چوروں کی طرح، چور کی مانند

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دَرْکانا

درکنا کا تعدیہ، چوٹ سے توڑنا، تڑخانا یا دراڑ ڈالنا

دُرْدُرانا

در در کہتے ہوئے بے عزتی کے ساتھ دور کر دینا، نکال دینا

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

دُگْدانا

ڈگمگانا ، شک یا تہذیب میں پڑنا .

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دُرانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

دَرِیدَنی

چاک کر ڈالنے کے لائق ، پارہ پارہ کر دینے کے قابل.

دَرْدِیں لَگْنا

(عور) درد لگنا ، دردِ زِہ اٹھنا .

دَرْماہانَہ

(دکان دار) منڈی میں تجارتی مال کا ماہانہ نِرخ مقرر کرنا .

دریودھن

ادبی: جس کے ساتھ جنگ کرنا انتہائی مشکل ہو، کورو خاندان کے راجہ دھرت راشٹر کے 101بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے کا نام

دَر رَہْنا

ہر جگہ رہنا ، ہر طرف چھائے رہنا ، دخل رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْدانَہ کے معانیدیکھیے

دُرْدانَہ

durdaana•दुर्दाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُرْدانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • موتی، موتی کا دانہ، پیارا بچہ

شعر

Urdu meaning of durdaana

  • Roman
  • Urdu

  • motii, motii ka daana, pyaaraa bachcha

English meaning of durdaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

दुर्दाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोती का दाना, एक मोती, प्यारा बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْدانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْدانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone