تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرَر" کے متعقلہ نتائج

دُرَر

در (رک) کی جمع .

دُرَر بار

موتی برسانے والا .

دَر

دروازہ، پھاٹک

رَشْکِ دُرَر

جس پر موتی کو رشک آئے

دَرَرْنا

ہلکے ہاتھ سے دلنا، درنا

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دِی

گُزرا ہوا روز، آج سے پچھلا دن

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دُ

دو (رک) کا مُخفّف بطو سابقہ مُستعمل ، جیسے : دُگنا ، دُہرا وغیرہ میں ۔

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دو

two

دِن

انجام .

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرَر کے معانیدیکھیے

دُرَر

durar•दुरर

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دُرَر کے اردو معانی

 

  • در (رک) کی جمع .

Urdu meaning of durar

  • Roman
  • Urdu

  • dar (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone