تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُرَر مُرَر" کے متعقلہ نتائج

چُرَر مُرَر

چُور چُور، شکن آلود، جھری والا

چُر مُر

چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.

چَرمی

کھال کا ؛ چمڑے کا ؛ کَھال یا چمّڑے کا بنا ہوا.

چُرْما

خشک میوے ملا کے ملیدے کی قسم کی بنائی ہوئی شیرینی، پنجری، چورما.

چَرْمَہ

गोन, खुज।

چُرْمُرا

بُھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے ہیں اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

چِرم

چمڑا، کھال، پوست

چَرْپَر

بھرتی، چستی، ہوشیاری، مہارت، ہنرمندی، چترائی

چِرْ چِر

تیتر کی آواز

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَرِتْر

کام فعل، کرتوت، لچھن

چَرْمار

رک : چمار.

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چَرْم گَر

چمڑا رن٘گنے والا، دبّاغ ؛ نیز چمڑے سے چیزیں بنانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُرَر مُرَر کے معانیدیکھیے

چُرَر مُرَر

churar-murar•चुरर-मुरर

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

چُرَر مُرَر کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • چُور چُور، شکن آلود، جھری والا

Urdu meaning of churar-murar

  • Roman
  • Urdu

  • chuu.or chuu.or, shikan aaluud, jhurrii vaala

English meaning of churar-murar

Adjective, Other

  • wrinkled, creased, crumpled

चुरर-मुरर के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • चूर-चूर, शिकन से भरा, झुर्री वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُرَر مُرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُرَر مُرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone