تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْدِیلَم" کے متعقلہ نتائج

دُنْدِیلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدِلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دوندِیلَم

نرم لکڑی کی ایک قسم نیز رک : دو دہی ، لاط :- Recemosa Symploco or Oroxylum Indicum

دَنْدیلی

ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

دَنْدِیلا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتاولی ، دنتیلا .

دَنْدِیلَپ

رک : دندلم .

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَرْدِیلی

دردبلا (رک) کی تانیت ، پُر درد .

دَرْدِیلا

درد بھرا، پُردر

دَنتیلی

ہاتھی کے بچّے کے دانت .

دَھندیلا

عیّار ، زہر بھرا ، مکّار .

دَنْدی

دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم

دُنْدْلی

دُھندلی (رک) .

دَنْدِین

دان٘ت کا درمیانی حصّہ جس پر داں٘ت کا انحصار ہو .

دَنتَیل

جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْدِیلَم کے معانیدیکھیے

دُنْدِیلَم

dundiilam•दुंदीलम

  • Roman
  • Urdu

دُنْدِیلَم کے اردو معانی

  • ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

Urdu meaning of dundiilam

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Dii daraKht jis ka phuul safaid hotaa hai kadduu ke phuul kii tarah aur phal saa.np kii tarah laTakte hai.n jin jay andar biij misal baaqilaa ke hote hai.n aur saak kii chhaal safaid hotii hai, bhalok

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْدِیلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْدِیلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone