تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْدِین" کے متعقلہ نتائج

دَنْدِین

دان٘ت کا درمیانی حصّہ جس پر داں٘ت کا انحصار ہو .

دَنْدان

دانت، بتیسی، چوکا

دَنْدَن

تڑاق سے، فوراً، جلدی جلدی

دنداں

دندان کا مخفف، دانت، بتیسی، چوکا

دَنْدانی

دانت سے متعلق یا منسوب ، دانت کا .

دَنْدی

دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم

دَنْدان شِکَن

(حریف کو) لاجواب اور قائل کر دینے والا، من٘ھ توڑا، کلّمہ شکن

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَنْدان ساز

مصنوعی دان٘ت بنانے والا، ڈینٹسٹ

دَنْدان رَکْھنا

کسی چیز کی خواہش کرنا ، دان٘ت رکھنا .

دَنْدان نِکَلْنا

دنداں نکالنا کا لازم

دَنْدان مارْنا

غصّے سے دانت پیسنا

دَنْدان نِکالْنا

بے موقع ہنسنا ، دانت نکالنا (رک) .

دَنْدَن دانَہ

ایک پیڑ (دنتی) کا بیج جو دست لاتا ہے ، جمال گوٹے کا بیج .

دَنْدان دار

دندانے دار ، وہ چیز جس کی دھار یا سطح پر دندانے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدِین کے معانیدیکھیے

دَنْدِین

dandiin•दंदीन

  • Roman
  • Urdu

دَنْدِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دان٘ت کا درمیانی حصّہ جس پر داں٘ت کا انحصار ہو .

Urdu meaning of dandiin

  • Roman
  • Urdu

  • daant ka daramyaanii hissaa jis par daanqat ka inhisaar ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْدِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْدِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone