تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْدیلی" کے متعقلہ نتائج

دَنْدیلی

ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

دَنْدِیلا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتاولی ، دنتیلا .

دُنْدْلی

دُھندلی (رک) .

دُھندلی

مدّھم، ہلکی، غیر شفّاف، دودیا

دُھندْلا

تِیرہ و تار (جس کے خطوط نقوش واضح نہ ہوں)

دَرْدِیلی

دردبلا (رک) کی تانیت ، پُر درد .

دَنتیلی

ہاتھی کے بچّے کے دانت .

دَھنْدْلی

رک : ’’ دھانلی ‘‘ .

دھندھلی

کہر دار، دھندلا، تاریک، حیران، پریشان، کُہَر آلُود، دھُند بھَرا، تِيرہ، کَم تاب، کُند

دَھندیلا

عیّار ، زہر بھرا ، مکّار .

دھاندْلِیا

رک : دھانلی (۲) .

دھاندْلی

اصل بات کو چُھپانے کا عمل، مکرو فریب، دھوکا، بے ایمانی، جھگڑا، فساد، مکّاری، فریب، دغا بازی

دُھنْدْھلائی

رک : دھنلاہٹ .

دُھندْھلا

غیر شفاف، گدلا، میلا، ماند، مدھم، غیر واضح

دَھنْدالا

دلالہ ، کُٹنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدیلی کے معانیدیکھیے

دَنْدیلی

dandelii•दंदेली

  • Roman
  • Urdu

دَنْدیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

Urdu meaning of dandelii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaal par gaa.Dii kii raftaar ko kam karne ya band karne ka a.Dangaa jo lohe ya lakk.Dii ke guTke kii shakl me.n hotaa hai aur pahii.e se mila hu.a laga rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْدیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْدیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone