تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوندِیلَم" کے متعقلہ نتائج

دوندِیلَم

نرم لکڑی کی ایک قسم نیز رک : دو دہی ، لاط :- Recemosa Symploco or Oroxylum Indicum

دُنْدِیلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدِلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دَنْدیلی

ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

دَھندیلا

عیّار ، زہر بھرا ، مکّار .

دَنْدِیلا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتاولی ، دنتیلا .

دَنْدِیلَپ

رک : دندلم .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوندِیلَم کے معانیدیکھیے

دوندِیلَم

do.ndiilam•दोंदीलम

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دوندِیلَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرم لکڑی کی ایک قسم نیز رک : دو دہی ، لاط :- Recemosa Symploco or Oroxylum Indicum

Urdu meaning of do.ndiilam

  • Roman
  • Urdu

  • naram lakk.Dii kii ek qism niiz ruk ha do dahii, laat ha- Recemosa Symploco or Oroxylum Indicu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوندِیلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوندِیلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone