تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم لینا" کے متعقلہ نتائج

دَم لینا

سانس لینا

مَنزِل پَہ جا کے دَم لینا

بغیر رُکے منزلِ مقصود پر پہنچنا ؛ مقصد میں کامیاب ہونا ۔

چُھری تَلے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

چُھری کے نِیچے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

اُلْٹا اُلْٹا دَم لینا

نزع کا عالم ہونا.

دَم نِکال لینا

بہت مارنا، بہت کام لینا، بہت تھکا دینا

دَم سادْھ لینا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

دَم گِن گِن کے لینا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا، دقت سے سان٘س لینا

نوک دُم ہو لینا

فرار ہونا ، فوراً چلا جانا ، تیزی سے روانہ ہونا

دام لینا

قیمت وصول کرنا ، کوئی چیز فروخت کردینا.

دَم لینے پانا

فراغت پانا، فرصت کا وقت پانا، سستانے کی مہلت پانا

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم میں لانا

فریب دینا، دھوکا دینا، جھان٘سا دینا، ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم لینا کے معانیدیکھیے

دَم لینا

dam lenaa•दम लेना

محاورہ

مادہ: دَم

  • Roman
  • Urdu

دَم لینا کے اردو معانی

  • سانس لینا
  • جینا
  • اطمینان کا سانس لینا
  • آرام کرنا، کام سے تھکنے کے بعد سستانا
  • تھمنا، رکنا، ٹھہرنا
  • توقف کرنا
  • قیام کرنا
  • ماننا، باز آنا، چپکا رہنا
  • کش لگانا، تمباکو کا دھواں کھینچنا
  • جان لینا، مار ڈالنا
  • کچھ کہنا، بات کرنا
  • دم مارنا

Urdu meaning of dam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • saans lenaa
  • jiinaa
  • itmiinaan ka saans lenaa
  • aaraam karnaa, kaam se thakne ke baad sustaanaa
  • thamnaa, ruknaa, Thaharnaa
  • tavakkuf karnaa
  • qiyaam karnaa
  • maannaa, baaz aanaa, chipkaa rahnaa
  • kash lagaanaa, tambaakuu ka dhu.aa.n khiinchnaa
  • jaan lenaa, maar Daalnaa
  • kuchh kahnaa, baat karnaa
  • dam maarana

English meaning of dam lenaa

  • rest, stop, startle
  • breath conveniently
  • to refrain, keep off
  • smoke a hukkah or cigar

दम लेना के हिंदी अर्थ

  • साँस लेना
  • जीना
  • संतोष का साँस लेना
  • आराम करना, काम से थकने के सुस्ताना
  • थमना, ठहरना
  • रुकना, खड़े होना
  • मानना, रुक जाना, चुपका रहना
  • कश लगाना, तंबाकू का धुआँ खींचना
  • जान लेना, मार डालना
  • कुछ कहना, बात करना
  • दम मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone