تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکْچَن" کے متعقلہ نتائج

دُکْچَن

(شکر سازی) اضلاعِ پیلی بھیت اور بریلی کے علاقے کی موٹی قسم کی اور زیادہ رسیلی اِیکھ

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکّان

دُکھَن

کسی عضو میں تکلیف کی کیفیت، درد

دَکھَن

دَکّھِن

جنوب، جنوبی علاقہ، خصوصاً جنوبی ہند کا علاقہ (حیدرآباد وغیرہ)، دکن

دَکّن

جنوب، جنوبی علاقہ، خصوصاً جنوبی ہند کا علاقہ (حیدرآباد وغیرہ)

دکشن

دکھن، جنوب

دُکَن داری

خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

دیکْچَہ

رک : دیگچہ ، دیغچہ .

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو بڑھ بڑھ کر صرف کرے

پا دُکان

تیسرے درجے کا دکان دار جو بڑے دکاندار کے پاس بیٹھ کر اس کی مدد سے سودا بیچے ؛ دلال

دُکان کرنا

کاروبار کرنا، سودا بیچنے کا کام کرنا، دوکان قائم کرنا

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکْچَن کے معانیدیکھیے

دُکْچَن

dukchan•दुक्चन

  • Roman
  • Urdu

دُکْچَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شکر سازی) اضلاعِ پیلی بھیت اور بریلی کے علاقے کی موٹی قسم کی اور زیادہ رسیلی اِیکھ

Urdu meaning of dukchan

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) azlaaa-e- piiliibhiit aur barelii ke ilaaqe kii moTii kism kii aur zyaadaa rasiilii iikh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکْچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکْچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone