تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھَن" کے متعقلہ نتائج

دُکھَن

کسی عضو میں تکلیف کی کیفیت، درد

دَکھَن

دَکّھِن

جنوب، جنوبی علاقہ، خصوصاً جنوبی ہند کا علاقہ (حیدرآباد وغیرہ)، دکن

دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی

رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دُکْھنے آنا

آشوب ہو جانا (آن٘کھ کے لیے مستعمل) ؛ آن٘کھوں کی ایک بیماری .

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

دَکْھنی راس

جنوبی نکشترہ

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

دَکھنی پودینہ

پودینے کی ایک قسم، ایک وضع کا پودینہ، حبشی پودینہ

دَکْھنی دُھرا

قطب جنوبی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھَن کے معانیدیکھیے

دُکھَن

dukhan•दुखन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دُکھَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی عضو میں تکلیف کی کیفیت، درد

شعر

Urdu meaning of dukhan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii uzuu me.n takliif kii kaifiiyat, dard

English meaning of dukhan

Noun, Feminine

  • ache, pain (in any part of body)

दुखन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीर के किसी भी हिस्से में दर्द, दर्द

دُکھَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone