تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکَن داری" کے متعقلہ نتائج

دُکَن داری

خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

دینداری

ادائیگی ، قرض کی واپسی

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دَکْھنی دُھرا

قطب جنوبی

دِین داری

دین دار ہونے کی حالت یا کیفیت، پابندئ شریعت، پرہیز گاری

دَور دِکھانا

برے دن دکھانا

دَر و دِیوار دیکْھنا

گھبرا کرچاروں طرف دیکھنا، سخت گھبراہٹ میں ہونا، انتظار کی پریشانی میں ہونا

دَریا دِلی دِکھانا

بہت خرچ کرنا، بہت فیاضی کرنا

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

دَور دَورَہ دیکْھنا

برتری کے ساتھ رواج پانا ، عمل دخل ، اثر و نفاذ یا چلن ہونا۔

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکَن داری کے معانیدیکھیے

دُکَن داری

dukan-daarii•दुकन-दारी

  • Roman
  • Urdu

دُکَن داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خریدو فروخت ، لین دین ، کاروبار.

Urdu meaning of dukan-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • khariido faroKhat, len den, kaarobaar

दुकन-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खक्रय-विक्रय, ख़रीदना-बेचना, लेन-देन, व्यापार, कारोबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکَن داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکَن داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone