تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"duff" کے متعقلہ نتائج
duff کے لیے اردو الفاظ
duff کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- ملیدہ
- حلوہ
- آٹے کا ابلا ہوا یا دم پخت حلوہ جس میں عموماً کشمش، منقٰی اور مصالحے ہوں
- نبات جو گل سڑ کر جنگل کے فرش کو ڈھانپ لے
فعل متعدی
- (عوامی) کسی پرانی چیز کو اس انداز میں بدل کر پیش کرنا کہ یہ نئی معلوم ہو
- تلبیس کرنا
- چیزوں کی شکل بدل کر دھوکا دینا
- (برطانوی) گالف میں چھڑی کے گھمانے میں اس کی حرکت کا غلط اندازہ کرنا جس کے باعث چھڑی گیند کے پیچھے زمین کو چھو لیتی ہے
duff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- मलीदा
- हलवा
- आटे का अबला हुआ या दमपुख़त हलवा जिस में उमूमन किशमिश, मिनिकाय और मसालहे हूँ
- नबात जो गुल सड़ कर जंगल के फ़र्श को ढाँप ले
सकर्मक क्रिया
- (अवामी) किसी पुरानी चीज़ को इस अंदाज़ में बदल कर पेश करना कि ये नई मालूम हो
- तलबीस करना
- चीज़ों की शक्ल बदल कर धोका देना
- (बर्तानवी) गोलफ़ में छड़ी के घुमाने में इस की हरकत का ग़लत अंदाज़ा करना जिस के बाइस छड़ी गेंद के पीछे ज़मीन को छू लेती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
daffodil
(الف) نقلی نرگس Narcissus pseudonarcissus ایک بصلی پودا جس میں زرد بھونپو کی شکل کے پھول لگتے ہیں (ب) جنس نرگس کا کوئی ذرا بڑا پودا (ج) ان پودوں میں سے کسی کا پھول۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (duff)
duff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔