تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diffusion" کے متعقلہ نتائج
diffusion کے لیے اردو الفاظ
diffusion کے اردو معانی
اسم
- پھیلاؤ
- انتشار
- نفوذ
- طوالت
- پھیلنے کا عمل یا پھیلائے جانے کی حالت
- تحریر یا تقریر میں لفاظی
- نیم شفاف مواد سے گزارے جانے پر امواج نور کی شکستگی و انتشار
- (طبیعیات) مختلف مادوں کے سالمات یا ایک ہی مادے کے سالمات کا مختلف ارتکازات میں ان کی بے ترتیب حری حرکت کے نتیجے کے طور پر آپس میں گھل مل جانا
- (بشریات، عمرانیات) ایک تمدن کے خواص کا دوسرے تمدن میں پھیلاؤ اور نفوذ
diffusion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फैलाओ
- इंतिशार
- नफ़ुज़
- तवालत
- फैलने का अमल या फैलाए जाने की हालत
- तहरीर या तक़रीर में लफ़्फ़ाज़ी
- नियम शफ़्फ़ाफ़ मवाद से गुज़ारे जाने पर अम्वाज नूर की शिकस्तगी-ओ-इंतिशार
- (तबीअयात) मुख़्तलिफ़ मादों के सालमात या एक ही माद्दे के सालमात का मुख़्तलिफ़ इर्तिकाज़ात में इन की बेतर्तीब हरी हरकत के नतीजे के तौर पर आपस में घुल मिल जाना
- (बशरियात, इमरानियात) एक तमद्दुन के ख़वास का दूसरे तमद्दुन में फैलाओ और नफ़ुज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diffusion)
diffusion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔