تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"differentiation" کے متعقلہ نتائج
differentiation کے لیے اردو الفاظ
differentiation کے اردو معانی
اسم
- فرق
- تفرق
- امتیاز
- تفریق
- تمیز
- تدریجی فرق
- امتیاز کرنے کا عمل یا طریقۂ کار یا اس سے پیدا شدہ حالت
- (حیاتیات) خلیوں، بافتوں اور اعضائے جسم کے نشو و نما پا کر مکمل ساخت اور فعلیت حاصل کرنے کے دوران ان میں تغیر و تبدل
- (ریاضی) کسی تفرق یا تفرقی سر کا پانا
differentiation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़र्क़
- तफ़र्रुक़
- इमतियाज़
- तफ़रीक़
- तमीज़
- तदरीजी फ़र्क़
- इमतियाज़ करने का अमल या तरीक़ा-ए-कार या इस से पैदा शूदा हालत
- (हयातयात) ख़लीयों, बाफ़तों और आज़ाए जिस्म के नशो-ओ-नुमा पा कर मुकम्मल साख़त और फ़ालीत हासिल करने के दौरान इन में तग़य्युर-ओ-तबद्दुल
- (रियाज़ी) किसी तफ़र्रुक़ या तफ़रक़ी सर का पाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (differentiation)
differentiation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔