تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْھدا" کے متعقلہ نتائج

دُبْھدا

فیصلہ نہ کر سکتے کی کیفیت ، ڈھِلمل یقنی ، تذبذب ، اندیشہ .

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

دُبْدا

دُبدھا ، شک ، تذبذب ، دُگدا .

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْھتا

عداوت ، دشمنی .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

دُکھدا

دکھ دینے والا، ستم گر، ظالم، جفاکار

دَھدَّہ

ایک قسم کا چھوٹا ڈھول .

دیوباد

تیز اونٹ، تیز گھوڑا، بگولہ، جوش، دیوانگی

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دَبانا

رک : دابنا

دادا

باپ کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْھدا کے معانیدیکھیے

دُبْھدا

dubhdaa•दुभ्दा

  • Roman
  • Urdu

دُبْھدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیصلہ نہ کر سکتے کی کیفیت ، ڈھِلمل یقنی ، تذبذب ، اندیشہ .

Urdu meaning of dubhdaa

  • Roman
  • Urdu

  • faisla na kar sakte kii kaifiiyat, Dhulmul yaqinii, tazabzab, andesha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْھدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْھدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone