تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْدھا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

ہُوا دیکھا کَرنا

see which way the wind blows, watch the state of affairs

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

آنکھیں دیکھا کرنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُنھ دیکھا کَرنا

حیرت سے منھ تاکنا اور کچھ دخل نہ دینا

دِیدَہ ریزی کَرنا

To fatigue or try an eye.

آبْ دِیْدَہ کرنا

رلانا، آنکھوں میں آنسو بھر دینا

دِیدَہ شوئی کَرنا

مُکر جانا ، بچ کر نِکل جانا.

کورا دِیدَہ کَرْنا

بے رخی برتنا، بے مروتی کو کام میں لانا.

دِیدَہ و دِل فَرْشِ راہ کَرنا

رک : دِیدہ و د، بِچھانا.

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

دِیدَہ بوس کَرْنا

کسی چیز کو آنکھوں سے لگانا، آنکھوں سے چُومنا (اظہارِ احترام کے موقع پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْدھا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دُبْدھا کَرْنا

dubdhaa karnaa•दुब्धा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُبْدھا کَرْنا کے اردو معانی

  • بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

Urdu meaning of dubdhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badaznii-o-badgumaanii karnaa, shak karnaa, shuba karnaa, tazabzab me.n rahnaa, hachar michar karnaa, taraddud karnaa, vasvasa karnaa

English meaning of dubdhaa karnaa

  • doubt, waver, be uncertain, mistrust

दुब्धा करना के हिंदी अर्थ

  • कूधारना उत्पन्न करना, संदेह करना, शक करना, अस्मंजस में रहना, हिचर मिचर करना, संकोच करना, संकोच में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْدھا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْدھا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone