تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"druid" کے متعقلہ نتائج

druid

گال، برطا نیہ یا آئرلینڈ کا قدیم زمانے کا کیلٹی پادری، جادوگر یا منجم۔.

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

دُدّی

سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

ڈُھڈّی

مقعد کے اُوپر کی ہڈی، دُم کی آخری ہڈی، ریڑھ کی جڑ کی ہڈی

druid کے لیے اردو الفاظ

druid

druid کے اردو معانی

اسم

  • (اکثر بڑے D سے) قدیم گال
  • برطانیہ یا فرانس کے کیلٹ باشندوں کے مذہب کے پادریوں یا پروہتوں کی تنظیم
  • اس کا پجاری یا کاہن
  • وینس کی قومی انجمن کا عہدیدار
  • ڈروئڈ

druid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अक्सर बड़े D से) क़दीम गाल
  • बर्तानिया या फ़्रांस के कीलट बाशिंदों के मज़हब के पादरीयों या पुरोहितों की तंज़ीम
  • इस का पुजारी या काहिन
  • वीनस की क़ौमी अंजुमन का ओहदेदार
  • डरोइड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (druid)

نام

ای-میل

تبصرہ

druid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone