تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dodo" کے متعقلہ نتائج
dodo کے لیے اردو الفاظ
dodo کے اردو معانی
اسم
- ڈوڈو
- ماریشس کا بھدا، بے پر ناپید پرندہ، کبوتروں کی قسم کا لیکن جسامت میں لڑکی سے ملتا جلتا
- (بول چال) غبی
- پسماندہ ذہانت والا
dodo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डोडो
- मारीशस का भद्दा, बेपर नापैद परिंदा, कबूतरों की क़सम का लेकिन जसामत में लड़की से मिलता जुलता
- (बोल चाल) ग़बी
- पसमांदा ज़हानत वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈونڈُو
کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.
ڈاڑا
(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.
ڑوڑا
روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ
ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ
جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.
دِیدی
ہندو: اُس مختصر پتَھر کی چوکی یا میز کو کہتے ہیں جس پر مندروں میں چڑھاوا دیوتاؤں کے سامنے رکھا جاتاہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dodo)
dodo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔