تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دو بانس رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دو دو بانس رَہْنا

(مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

تَک و دَو لَگی رَہْنا

نہایت تلاش و جستجو رہنا ، طبیعت کا کسی طرف لگا رہنا ، اُدھیڑ بن رہنا ، فکر و تشویش رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دو بانس رَہْنا کے معانیدیکھیے

دو دو بانس رَہْنا

do-do baa.ns rahnaaदो-दो बाँस रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو دو بانس رَہْنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

Urdu meaning of do-do baa.ns rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) ta.Dapnaa, bahut betaab honaa

दो-दो बाँस रहना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) लालायित होना, बहुत उत्सुक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو دو بانس رَہْنا

(مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

تَک و دَو لَگی رَہْنا

نہایت تلاش و جستجو رہنا ، طبیعت کا کسی طرف لگا رہنا ، اُدھیڑ بن رہنا ، فکر و تشویش رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دو بانس رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دو بانس رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone