تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ditto" کے متعقلہ نتائج

ditto

ditto mark

دَنتُو

جس کے آگے کے دانت بہت بڑے یا باہرکو نکلے ہوئے ہوں

dittos

ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس

dittography

نقل نویسی میں غلطی سے حرف یا لفظ کی تکرار، مکھی پر مکھی مارنا۔.

dittograph

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

دُتو

وہ دہرا رُوئی دار کپڑا جو بچّوں کے سِینے کی حِفاظت کے واسطے بہ طور صدری کے اسِتعمال کیا جاتا ہے ، دہری تہ کا کپڑا

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

ڈَٹاؤ

جماؤ ، مجمع ، بھیّڑ.

ڈَٹّا

ڈاٹ

دَٹّا

گھاس کا مٹھا .

ditto کے لیے اردو الفاظ

ditto

ˈdɪt.əʊ

ditto کے اردو معانی

اسم

  • ایضاً
  • مکرر
  • مذکورہ بالا
  • به شرح صدر
  • علیٰ ہذا القیاس
  • ویسا ہی
  • وہی
  • حسابات میں مستعمل اصطلاح (ditto mark) تا کہ لمبی عبارتوں کو دہرانا نہ پڑے
  • (بول چال) مثنیٰ یا نقل

فعل متعلق

  • جیسا کہ پہلے ہی بیان کیا جاچکا ہے

فعل متعدی

  • نقل کرنا
  • مثنیٰ تیار کرنا

ditto के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ईज़न
  • मुकर्रर
  • मज़कूरा बाला
  • बे शरह सदर
  • अला हज़ा उल-क़यास
  • वैसा ही
  • वही
  • हिसाबात में मुस्तामल इस्तिलाह (ditto mark) ता कि लंबी इबारतों को दुहराना ना पड़े
  • (बोल चाल) मुसन्ना या नक़ल

क्रिया-विशेषण

  • जैसा कि पहले ही बयान किया जा चुका है

सकर्मक क्रिया

  • नक़ल करना
  • मुसन्ना तैय्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ditto)

نام

ای-میل

تبصرہ

ditto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone