تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُسّا" کے متعقلہ نتائج

دُسّا

ایک قسم کا اُونی گرم کپڑا ، دُھسّا.

دَسا

حالت، کیفیت

دِسا

سَمت، طرف، جانب

دِسا کَرنا

سفر کی تیّاری کرنا ، سفر پر روانہ ہونا.

دِسا جانا

پاخانے جانا ، ٹٹّی کرنا ، پاخانہ کرنا.

دَسا بَنانا

حالت بنانا ، گت بنانا.

دِسا پِھرْنا

پاخانے جانا ، ٹٹّی کرنا ، پاخانہ کرنا.

دِسا سُوس

مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.

دِسا سُول

وہ فرضی وجود جو دنیا کے دائرے میں حرکت کرتا ہوتا ہے، رجال الغیب، مردان غیب

دُساد

ہندوؤں کی ایک نیچ ذات جو سُوّر پالتی ہے.

دَسَہْرِی

species of mango

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دِساوَری

دِساوَر کا، باہر کا، وہ مال جو باہر کا ہو یا باہر بھیجا جائے

دِساوَر

۱. (i) دوسرے شہر یا ملک سے آیا ہوا تجارتی مال یا وہ مال جو دوسری جگہوں کو بھیجا جائے ، باہر سے آنے والا یا بھیجا جانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُسّا کے معانیدیکھیے

دُسّا

dussaa•दुस्सा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُسّا کے اردو معانی

  • ایک قسم کا اُونی گرم کپڑا ، دُھسّا.
  • ایک قسم کی چادر پشمینہ ، جیسے : کابلی یا کشمیری دُسّا.

Urdu meaning of dussaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka u.unii garm kap.Daa, dhussa
  • ek kism kii chaadar pashmiina, jaise ha kaabulii ya kashmiirii dussaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone