تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dinette" کے متعقلہ نتائج

dinette

چھوٹا کمرہ یا گوشہ جہاں کھانا کھایا جاتا ہو.

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتےؔ

دان٘تا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دِینْتا

بد حالی، غُربت، مُفلسی، ناقدری

دِناتی

وہ وقت جس میں دن کو ہل چلایا جاے ، مزدوروں کا روزانہ کا کام .

ڈانٹی

(رک) : ڈانْٹا

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

دَنْتا

دان٘ت دنت .

dinette کے لیے اردو الفاظ

dinette

daɪˈnet

dinette کے اردو معانی

اسم

  • باورچی خانے سے الگ کھانا کھانے کی چھوٹی سی جگہ
  • رسوئی

dinette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बावर्चीख़ाने से अलग खाना खाने की छोटी सी जगह
  • रसोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dinette)

نام

ای-میل

تبصرہ

dinette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone