تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dilemma" کے متعقلہ نتائج
dilemma کے لیے اردو الفاظ
dilemma کے اردو معانی
- دبدها
- دوہری مشکل
- الجھاؤ
- تذبذب
- معضله
- ورطه
- مجتمع الضدين
- مخمصہ
- گومگو
- نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن
- ایسی صورت حال جس میں دو یکساں قابل اعتراض متبادلوں میں سے ایک چننا ہو
- کوئی پریشان کن صورت حال
- ایسا مسئلہ جو تسلی بخش طور پر حل ہوتا نظر نہ آتا ہو
- (منطق) وہ طرز استدلال جس میں مخالف کو پیش کیے جانے والے دو یا زیادہ متبادلات اس کے خلاف یکساں طور پر فیصلہ کن ہوں
dilemma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दबदेआ
- दोहरी मुश्किल
- उलझाओ
- तज़बज़ब
- माज़ले
- वरते
- मुजतमा अलज़दीन
- मख़म्मसा
- गोमगो
- ना जाये माँदन ना पाए रफ़तन
- ऐसी सूरत-ए-हाल जिस में दो यकसाँ क़ाबिल एतराज़ मुतबादिलों में से एक चुनना हो
- कोई परेशानकुन सूरत-ए-हाल
- ऐसा मसला जो तसल्ली बख़श तौर पर हल होता नज़र ना आता हो
- (मंतिक़) वो तर्ज़ इस्तिदलाल जिस में मुख़ालिफ़ को पेश किए जाने वाले दो या ज़्यादा मतबादलात इस के ख़िलाफ़ यकसाँ तौर पर फ़ैसलाकुन हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dilemma)
dilemma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔