تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھلَّم" کے متعقلہ نتائج

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

ڈِھلَّم ڈِھلّا

جُھولنا ، جھوٹے لینا

ڈِھلْمِل

ہلتا ہوا ، لڑکھڑاتا ہوا ، مذبذب ، ڈگَمگ

ڈِھلمِلی

کمزور، ڈھیلی ڈھالی

ڈِھلْمِلانا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈان٘واں ڈول ہونا، متذبذب ہونا

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

ڈِھلْمِل یَقیِن

ضعیف الاعتفاد، متلون مزاج

ڈِھلمِلاپَن

کسی بات کا کامل یقین نہ رکھنا

ڈِھیلَم

ڈھیل ؛ پتنگ کو ڈور پلانا ، ڈھیل دینا.

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈھل

عماری، پالکی

ڈِھلَّر

ڈھیلا ڈھالا ، سست ، ڈِھیلا ڈھالا آدمی

ڈِھیلَم لَڑانا

(پتن٘گ بازی) ڈھیل دے دے کر پیچ لڑانا.

ڈِھیلَم ڈھالا

رک: ڈھیلا ڈھالا.

ڈِھیلَم ڈھال

ڈھیلا ڈھالا ، بے ہنگم ، بد وضع.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھلَّم کے معانیدیکھیے

ڈِھلَّم

Dhillam•ढिल्लम

وزن : 22

موضوعات: پتنگ بازی

  • Roman
  • Urdu

ڈِھلَّم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

Urdu meaning of Dhillam

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) is me.n muKhaalaf kii patang me.n pech Daal kar Dor ba.Dhaane ya chho.Dne rahte hai.n yahaa.n ki kisii ek patang kii Dor ghasno.n se kaT jaaye

ढिल्लम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पतंग बाज़ी) इसमें मुख़ालिफ़ की पतंग में पेच डाल कर डोर बढ़ाते या छोड़ते रहते हैं यहाँ कि किसी एक पतंग की डोर घिसनों से कट जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھلَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھلَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone