تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریلَم ریلا" کے متعقلہ نتائج

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ریلَم ریلا کے معانیدیکھیے

ریلَم ریلا

relam-relaa•रेलम-रेला

  • Roman
  • Urdu

ریلَم ریلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

Urdu meaning of relam-relaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhakkam dhakkaa, rel pel, baaham ek duu.osre ko dhakelnaa ; kisii chiiz ka ifraat se aanaa

रेलम-रेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धक्कम धक्का, रेल पेल, आपस में एक दूसरे को ढकेलना; किसी चीज़ का प्राचुर्य मात्रा में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریلَم ریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریلَم ریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone