تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل جانی" کے متعقلہ نتائج

دِل جانی

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

دِل جانا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دِل جان

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

دل جوئیاں

تسلی اور تسکین دینے کا عمل، دل داری، تالیف قلوب

دِوالا جانا

رک : دوالا نکلنا .

دُھل جانا

کپڑے یا کسی اور شے کا دھویا جانا ، (پانی سے)صاف ہوجانا .

دَہَل جانا

ڈرنا، خوف زدہ ہونا

دِل جَوان رَہْنا

دل میں امنگ رہنا، زندہ دلی رہنا .

دِل جَوان ہونا

دل میں امنگ ہونا ، حوصلہ ہونا.

دِل جَوان رَکْھنا

بڑھاپے میں زندہ دلی قائم رکھنا ؛ با حوصلہ ہونا ؛ امنگوں سے بھرپور ہونا.

دِل جانے یا خُدا جانے

جس پر مصیبت گُزری ہے اسے وہ خود جانتا ہے یا خدا واقف ہے.

دِل جِینے سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا ، جِینے سے مُتَنَفِّر ہونا.

دِل و جان

پیارا، عزیز، بیٹا

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

دِل آ جانا

کسی سے محبت ہو جانا، دل کا کسی طرف مائل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جانی کے معانیدیکھیے

دِل جانی

dil-jaanii•दिल-जानी

وزن : 222

دیکھیے: جان

  • Roman
  • Urdu

دِل جانی کے اردو معانی

صفت

  • نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

Urdu meaning of dil-jaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaan, mahbuub, pyaaraa

दिल-जानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक प्रिय, जान से प्यारा, दिली दोस्त, महबूब, प्यारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone