تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر دُکھنا" کے متعقلہ نتائج

سر دُکھنا

سر میں درر ہونا ، دماغ ، پیشانی یا کن٘پٹی میں درد ہونا .

سَر دیکْھنا

سر میں سے جوئیں نِکالنا.

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سر دِکھانا

پریشان کر دینا، درد سر پیدا کر دینا الجھن میں ڈالنا

سِہْرا دیکْھنا

کسی کو دولھا بنا ہوا دیکھنا ، کسی کی شادی کی خُوشی میں شریک ہونا.

سَیرا دیکْھنا

لُطف اُٹھانا ، نظارہ کرنا محظوظ ہونا .

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سِہْرا دِکھانا

کسی کا بیاہ رچانے کی تمنّا یا آرزو پُوری ہونا ، کسی کی شادی میں شریک ہونے کا موقع ملنا.

سَیرا دِکھانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

سَر اُٹھا کَر دیکھنا

سر اونچا کر کے نگاہ ڈالنا

گِرِیباں میں سَر ڈال کَر دیکْھنا

اپنی حالت پر سر جھکا غور کرنا (دوسروں پر اعتراض کی بجائے).

اردو، انگلش اور ہندی میں سر دُکھنا کے معانیدیکھیے

سر دُکھنا

sar-dukhnaa•सर-दुखना

وزن : 222

مادہ: سِرّ

  • Roman
  • Urdu

سر دُکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سر میں درر ہونا ، دماغ ، پیشانی یا کن٘پٹی میں درد ہونا .

Urdu meaning of sar-dukhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar me.n darar honaa, dimaaG, peshaanii ya kampTii me.n dard honaa

English meaning of sar-dukhnaa

Compound Verb

  • have a mild headache

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر دُکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر دُکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone