تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر دِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَر دِکْھنا

(قدیم) انتطام کرلینا.

کَر دیکْھنا

آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا

کَر دِکھانا

۔عمل کرکے دکھا دینا۔ ؎

کَر کے دِکھانا

رک : کر دکھانا.

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

نَظَر بَھر کَر دیکھنا

کسی کو یا کسی چیز کو غور سے دیکھنا، پوری توجہ سے دیکھنا، سیر ہو کر دیکھنا، نظر ڈالنا، دیکھنا

نَظَر کر دیکھنا

غور سے دیکھنا ، غور کرنا

نِگاہ کَر دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، توجہ سے دیکھنا ۔

پَلَٹ کَر دیکْھنا

مڑ کر دیکھنا

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

سَچ کَر دِکھانا

کسی امر کو صحیح ثابت کردینا (قول سے یا عمل سے)

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

پُورا کَر دِکھانا

رک : پورا کرنا .

گُھور کَر دیکھنا

stare at

چَراغ لے کَر دیکْھنا

مال محنت اور تجسس سے تلاش کرنا، نہایت جستجو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر دِکْھنا کے معانیدیکھیے

کَر دِکْھنا

kar dikhnaa•कर दिखना

  • Roman
  • Urdu

کَر دِکْھنا کے اردو معانی

  • نقل کو آصل بناکر پیش کرنا.
  • (قدیم) انتطام کرلینا.

Urdu meaning of kar dikhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqal ko aasal banaakar pesh karnaa
  • (qadiim) anattaam kar lenaa

कर दिखना के हिंदी अर्थ

  • नक़ल को आसल बनाकर पेश करना
  • ۲. (क़दीम) अनतताम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر دِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر دِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone