تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈاکا ڈالْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈاک میں ڈالْنا

خط یا چٹھی وغیرہ کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا یا سُپرد ڈاک کرنا

ڈاک میں چِٹّھی ڈالنا

post a letter

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

ڈَھنا

کرنا ، گِر پڑنا ، منہدم ہو جانا ، مسمار ہونا

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈَہْنا

مُنہدم ہو جانا.

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

ڈائِنا میٹ

بھک سے اُڑ جانے کی کیفیت ، تیز مزاجی ، مُشتعل ہو جانے والا مزاج (بطور طنز).

ڈائِنا مائِٹ

بھک سے اُڑ جانے کی کیفیت ، تیز مزاجی ، مُشتعل ہو جانے والا مزاج (بطور طنز).

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈاکا ڈالْنا

Daakaa Daalnaa•डाका डालना

محاورہ

مادہ: ڈاکا

  • Roman
  • Urdu

ڈاکا ڈالْنا کے اردو معانی

  • غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا
  • کسی کے گھر بن بلائے اچانک پہنچ جانا
  • غصب کرنا

Urdu meaning of Daakaa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaaratagrii karnaa, luuT maar karnaa
  • kisii ke ghar bin bulaa.e achaanak pahunch jaana
  • Gasab karnaa

English meaning of Daakaa Daalnaa

डाका डालना के हिंदी अर्थ

  • तबाही मचाना, लूटमार करना
  • किसी के घर बिना बुलाए अचानक पहुँच जाना
  • दूसरे के धन या संपत्ति को ज़बरदस्ती से लेना, हथियाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone