تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدِیدے" کے متعقلہ نتائج

نَدِیدے

ندیدا/ندیدہ(رک) کی جمع یا مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَدِیدے کا مَلِیدَہ

(مجازاً) نہایت عزیز شے ۔

نَدِیدے کی کُھٹیا

(لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا

یِہ دِیدے نَدِیدے ہیں دِیدار کے

دیکھنے کی بے حد خواہش ہے، ان آنکھوں کو دیدار کی خواہش ہے

نَدِیدی

لالچی ، اشیا کے لیے ترسی ہوئی ، حریص ، للچائی نظروں سے گھورنے والی ، فاقہ زدہ ، بھوکی (عموماً عورت کے لیے مستعمل) ۔

نَدِیدا

(لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو

نَدِید

مثل ، مانند ، ہمسر ؛ حریف ۔

نَدِیْدَہ

جو نظر نہ آئے، پوشیدہ، دکھائی نہ دینے والا

نَدِیدا پَن

عموماً کھانے پینے کی حرص، لالچ، کسی شے کے لیے ترسنے کی حالت

نادِیدَہ

جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا

نَدِیدَہ پَن

covetousness

نَدِیدوں کی طَرَح تَکنا

کسی چیز کو حسرت سے دیکھنا ؛ للچائی ہوئی نظروں سے دیکھنا.

راہ نَدِیدَہ

جو راستے سے نا واقف ہو.

آب نَدِیدَہ موزَہ کَشِیدَہ

کسی آفت یا مشکل کے پیش آنے سے قبل اس کے اندیشے میں مبتلا ہونے کے موقع پر مستعمل

آئِنْدَۂ نادِیْدَہ

unseen future

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیدے کے معانیدیکھیے

نَدِیدے

nadiide•नदीदे

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَدِیدے کے اردو معانی

  • ندیدا/ندیدہ(رک) کی جمع یا مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nadiide

  • Roman
  • Urdu

  • nadiidah/nadiida(ruk) kii jamaa ya muGiirah shakl, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدِیدے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدِیدے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone