تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

دِیدے پِھرنا

بدسلوکی کرنا.

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

دُہائی دیتے پِھرْنا

بتانا ، اِطَلاع کرنا ؛ منع کرنا.

دادے راج نَہ کھائے پان ، دانت دِکھاوَت گَئے پَران

جو شخص نئی چیز دِکھاتا پھرے اُس کی نِسبت کہتے ہیں .

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرَہ دیوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

دِیدَہ پھاڑنا

look steadily, gaze

دِیدے پھاڑْنا

دیکھتے وقت بہت زیادہ آنکھیں نِکال کر دیکھنا.

دِین دُنیا پُکارْنا

مذہبی جنگ لڑنا ، دین کا دعویٰ کرنا ، دین دین کے نعرے لگانا.

دِیار بَہ دِیار بھاگْتا پھرْنا

جان کے خوف یا کسی اور ڈر سے شہروں شہروں کی خاک چھاننا .

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈ پِھرے اِتراتی

ناداری میں شیخی

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈو پِھرے اِتراتی

دِیْن دِیْن پُکارنا

مذہبی جنگ لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے پِھرنا کے معانیدیکھیے

دِیدے پِھرنا

diide phirnaa•दीदे फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِیدے پِھرنا کے اردو معانی

  • بدسلوکی کرنا.
  • مرتے دم پُتلیوں کو چڑھانا ، پُتلیوں کو اس طرح گُھمانا ، پھیرنا جس سے مرتے وقت کی کیفیت آنْکھوں سے ظاہر ہو.

Urdu meaning of diide phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badsuluukii karnaa
  • marte dam putliiyo.n ko cha.Dhaanaa, putliiyo.n ko is tarah ghumaanaa, phernaa jis se marte vaqt kii kaifiiyat aan॒kho.n se zaahir ho

दीदे फिरना के हिंदी अर्थ

  • बदसुलूकी करना
  • मरते दम पुतलीयों को चढ़ाना, पुतलीयों को इस तरह घुमाना, फेरना जिस से मरते वक़्त की कैफ़ीयत आन से ज़ाहिर हो

دِیدے پِھرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone