تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیدے نِکالْنا

مراد : غضبناک نظروں سے ، خشمگیں آن٘کھوں سے ، غصے میں آ کر.

لال پِیلے دِیدے نِکالْنا

۔غصہ کی نگاہ سے دیکھنا۔ کمال ناراض ہونا۔ خفا ہونا۔ ؎

لال لال دِیدے نِکالْنا

رک : لال دیدے دکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

دِیدے نِکالْنا

diide nikaalnaaदीदे निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِیدے نِکالْنا کے اردو معانی

  • مراد : غضبناک نظروں سے ، خشمگیں آن٘کھوں سے ، غصے میں آ کر.
  • کسی جانور کا انسان کی آنکھیں نکالنا ، تکلیف پہنچانا.

Urdu meaning of diide nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha Gazabnaak nazro.n se, Khashamgii.n aankho.n se, Gusse me.n aakar
  • kisii jaanvar ka insaan kii aa.nkhe.n nikaalnaa, takliif pahunchaanaa

English meaning of diide nikaalnaa

  • to look with angry eyes, to glare (at)

दीदे निकालना के हिंदी अर्थ

  • किसी जानवर का इंसान की आँखें निकालना, तकलीफ़ पहुंचाना
  • मुराद : ग़ज़बनाक नज़रों से, ख़शमगीं आंखों से, ग़ुस्से में आकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیدے نِکالْنا

مراد : غضبناک نظروں سے ، خشمگیں آن٘کھوں سے ، غصے میں آ کر.

لال پِیلے دِیدے نِکالْنا

۔غصہ کی نگاہ سے دیکھنا۔ کمال ناراض ہونا۔ خفا ہونا۔ ؎

لال لال دِیدے نِکالْنا

رک : لال دیدے دکھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone