تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داعِیَّہ دار" کے متعقلہ نتائج

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

دو دَری

دنیا ؛ جس کے دو دروازے ہیں ، پیدائش اور موت

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

دِیو دار

صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)

دیں دار

'دین دار' کا مخفف، مذہبی، عقیدت مند، دین کا پکا

دو دَھر

دو ٹکڑے .

دُھواں دار

سیاہی مائل، کالی، سیاہ

دُھوئیں دار

دُھنْدلی ، غیر شفّاف ، دُودھیا .

دُھواں دھار

۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دو دِھر

دو طرف .

دَہائی دار

نگہبان، حافظ ، خبر گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں داعِیَّہ دار کے معانیدیکھیے

داعِیَّہ دار

daa'iyya-daar•दा'इय्या-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

داعِیَّہ دار کے اردو معانی

صفت

  • دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

Urdu meaning of daa'iyya-daar

  • Roman
  • Urdu

  • daavedaar ; (majaazan) ya imaamat ka mudda.ai.i

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داعِیَّہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

داعِیَّہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone