تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داہِیا" کے متعقلہ نتائج

داہِیا

وہ کاشت کار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ زمین پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو.

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دَہایا

رک : دَہا

داعِیَّہ

دعویٰ، دعوے دار ہونا

داہِیَہ

حادثہ، آفت، مصیبت، زمانہ کی سختی

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دُعائِیَّہ

دعا کے انداز میں، بطورِ دعا، دعا کے طور پر

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دھایا پُوجْنا

(طنزاً) ہاتھ جوڑنا ، ڈنڈوت کرنا ، باز آنا ، سیر ہو جانا ، دھاپ جانا .

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

دُعائِیَّہ اِجْتِماع

عِبادت کے لیے جمع ہونا

دُعائِیَہ کَلِمات

benedictory words

داعِیات

مُطالبات ، تقاضے.

اردو، انگلش اور ہندی میں داہِیا کے معانیدیکھیے

داہِیا

daahiyaa•दाहिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

داہِیا کے اردو معانی

  • وہ کاشت کار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ زمین پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو.

Urdu meaning of daahiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaashtakaar jo jangal kaaT kar nau to.D qataah-e-zamiin prakaashit aur qabzaa rakhtaa ho

दाहिया के हिंदी अर्थ

  • वह कृषक जो जंगल काट कर भूमिक्षेत्र पर कृषि करता हो और क़ब्ज़ा रखता हो

داہِیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داہِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داہِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone