تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوانسا" کے متعقلہ نتائج

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دُھوانس

دُھن٘ویں کی بُو یا اس کی سیاہی، دُھن٘واں

دُھوانا

(ٹھگی) تمباکو .

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

دُھوانلا

دُھن٘واں کھایا ہوا ، دُھن٘ویں جیسا.

دَھوانا

किसी को धाने या दौड़ने में प्रवृत्त करना

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

دھانسَہ پَٹّی

جھان٘سا ، دھوکا ، دم دِلاسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوانسا کے معانیدیکھیے

دُھوانسا

dhuvaa.nsaa• धुवाँसा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُھوانسا کے اردو معانی

صفت

  • دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا
  • دُھندلا سا، موسم کے اثر سے مدّھم
  • کاربن اور ایلومینا کا مرکب

Urdu meaning of dhuvaa.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhunnuu.e.n kii buu me.n basaa hu.a
  • dhunadlaa saa, mausam ke asar se maddhাma
  • kaarban aur elomiinaa ka murkkab

English meaning of dhuvaa.nsaa

Adjective

  • smoked cobweb
  • smoked, smoky
  • soot, anything smoky or around which soot collects

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone