تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونسِیا" کے متعقلہ نتائج

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دُھونسنْا

ٹھوسنا ، گھسیڑنا ؛ (مجازاً) دفن کرنا .

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دَھنْس

دھنسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونسِیا کے معانیدیکھیے

دَھونسِیا

dhau.nsiyaa•धौंसिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھونسِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

Urdu meaning of dhau.nsiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaar, farebii, dambaaz ; maalaguzaarii vasuul karne vaala

धौंसिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्कार, छली, धेखेबाज़; कर, टैक्स वसूल करने वाला

دَھونسِیا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونسِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونسِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone