تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوانس" کے متعقلہ نتائج

دُھوانس

دُھن٘ویں کی بُو یا اس کی سیاہی، دُھن٘واں

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دھانس

چارپائی کے پائے کی چول میں ٹُھکی ہوئی پچر، جو چول کو پچّی کرنے کے لئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، بھینچ

دُھوانا

(ٹھگی) تمباکو .

دُھونس دُھونس کے پَہَنْنا

کپڑے کو بے دردی کے ساتھ استعمال میں لانا ، خُوب ڈٹ کے پہننا .

دَھوانا

किसी को धाने या दौड़ने में प्रवृत्त करना

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دھانس لَگْنا

تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

دَھونْس دینا

deceive, trick, cheat

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوانس کے معانیدیکھیے

دُھوانس

dhuvaa.ns• धुवाँस

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دُھوانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُھن٘ویں کی بُو یا اس کی سیاہی، دُھن٘واں

اسم، مؤنث

  • اڑد کا آٹا جس سے پاپڑ یا کچوڑی وغیرہ بنائی جاتی ہے

Urdu meaning of dhuvaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • dhunvii.n kii buu.o ya us kii syaahii, dhunvaa.n
  • u.Dad ka aaTaa jis se paapa.D ya kachau.Dii vaGaira banaa.ii jaatii hai

धुवाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धुएँ की गंध या उस की स्याही, धुवाँ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उड़द का आटा जिससे पापड़ या कचौड़ी आदि बनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone