تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھانسُو" کے متعقلہ نتائج

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دھانس

چارپائی کے پائے کی چول میں ٹُھکی ہوئی پچر، جو چول کو پچّی کرنے کے لئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، بھینچ

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

دھانسَہ پَٹّی

جھان٘سا ، دھوکا ، دم دِلاسا .

دھانس لَگْنا

تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

دھانس چَڑْھنا

بو کا ناک میں پہنچ کر خراش پیدا کرنا .

دھانس چَڑھ جانا

بو کا ناک میں پہنچ کر خراش پیدا کرنا .

دھانس دھانس کے رَکْھنا

بہ جبر پیش آنا ، سخت نِگرانی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھانسُو کے معانیدیکھیے

دھانسُو

dhaa.nsuu•धाँसू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھانسُو کے اردو معانی

صفت

  • خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

Urdu meaning of dhaa.nsuu

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah rob jamaane vaala, zabardast, shaanadaar, laajavaab

धाँसू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेकार में रोब जमाने वाला, ज़बरदस्त, शानदार, लाजवाब

دھانسُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھانسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھانسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone