تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھولی" کے متعقلہ نتائج

دُھولی

دُھول کا ، خاک کا ، گرد کا ، دُھول (رک) سے منسوب .

دَھوَلی

سفید گائے

دُھولی بَچَّہ

بے آسرا ، جس کا کوئی پتہ یا سِرا نہ ہو ؛ (کنایۃّ) حرامی ، ولدالزنا.

دُھولی گُچَّک

سرخ نباتاتی خوشبودار سفوف جو ہولی کے تہوار میں پانی میں گھول کر ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں ، گلال .

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

دُھولی دھویا

خاک کو صاف کرنے والا ، دُھول مٹی جھاڑے والا ، میلے کپڑے دھونے والا ، دھوبی .

دُھولیں اُڑانا

رک : دھول اُڑانا.

دُھولْیا

ایک خاک کا پیر جو بچے کھیل میں بناتے ہیں.

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

دُھولْیا ماوَس

دھول کے پندھرواڑے کا پہلا یا آخری دن جب ہندو مذہبی جشن مناتے ہیں.

دُھولْیانا

مارنا ، دھپ لگانا.

دُھولْیا مَٹْیا کَرْنا

خاک دُھول اوور مٹی میں اٹنا ؛ معاملات کو تہس نہس کرنا ، ملیا میٹ کرنا .

دُھولَینڈی

ہولی کا دُوسرا دن

دُودھ بھی دَھولا، چھاچھ بھی دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھولی کے معانیدیکھیے

دُھولی

dhuuliiधूली

وزن : 22

دیکھیے: دُھول

  • Roman
  • Urdu

دُھولی کے اردو معانی

صفت

  • دُھول کا ، خاک کا ، گرد کا ، دُھول (رک) سے منسوب .

English meaning of dhuulii

Adjective

  • of or relating to dust

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھولی

دُھول کا ، خاک کا ، گرد کا ، دُھول (رک) سے منسوب .

دَھوَلی

سفید گائے

دُھولی بَچَّہ

بے آسرا ، جس کا کوئی پتہ یا سِرا نہ ہو ؛ (کنایۃّ) حرامی ، ولدالزنا.

دُھولی گُچَّک

سرخ نباتاتی خوشبودار سفوف جو ہولی کے تہوار میں پانی میں گھول کر ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں ، گلال .

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

دُھولی دھویا

خاک کو صاف کرنے والا ، دُھول مٹی جھاڑے والا ، میلے کپڑے دھونے والا ، دھوبی .

دُھولیں اُڑانا

رک : دھول اُڑانا.

دُھولْیا

ایک خاک کا پیر جو بچے کھیل میں بناتے ہیں.

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

دُھولْیا ماوَس

دھول کے پندھرواڑے کا پہلا یا آخری دن جب ہندو مذہبی جشن مناتے ہیں.

دُھولْیانا

مارنا ، دھپ لگانا.

دُھولْیا مَٹْیا کَرْنا

خاک دُھول اوور مٹی میں اٹنا ؛ معاملات کو تہس نہس کرنا ، ملیا میٹ کرنا .

دُھولَینڈی

ہولی کا دُوسرا دن

دُودھ بھی دَھولا، چھاچھ بھی دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone