تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْغُولی" کے متعقلہ نتائج

مَشْغُولی

مشغول ہونے کی حالت، مصروفیت، کام میں لگا ہونا، مشغول ہونا، مصروف، (بے کاری یا بے شغلی کا نقیض)

حُجْرَۂ مَشْغُولی

وہ چھوٹا کمرہ جو مُراقبہ و مُکاشفہ کے لیے مخصوص ہو.

مَشْغُولِیَت

کسی کام میں مشغول ہونا، شغل، مصروفیت

مَشْغُولا

رک : مشغلہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَشْغُول رَہْنا

کام میں لگا رہنا ، منہمک یا مصروف ہونا ۔

مَشْغُول ہونا

مصروف ہونا ، کام میں لگے رہنا

مَشْغُول شَب

رات کو جاگنے والا ؛ رات کو مصروف رہنے والا ۔

مَشْغُول حَق ہونا

(تصوف) مشغول بہ حق ہونا ، اﷲ تعالیٰ کی توصیف اور تعریف میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَرغُولی

مدور ، گول ۔

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

مشغول حق

engaged in truth

مَشاغِل

مشغلے، بہت سے شغل، بہت سے کام، روزگار

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْغُولی کے معانیدیکھیے

مَشْغُولی

mashGuulii•मशग़ूली

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: شَغَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْغُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشغول ہونے کی حالت، مصروفیت، کام میں لگا ہونا، مشغول ہونا، مصروف، (بے کاری یا بے شغلی کا نقیض)

Urdu meaning of mashGuulii

  • Roman
  • Urdu

  • mashGuul hone kii haalat, masruufiyat, kaam me.n laga honaa, mashGuul honaa, masruuf, (bekaarii ya be shaGlii ka naqiiz

English meaning of mashGuulii

Noun, Feminine

  • the state of being busy, busyness

मशग़ूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यस्त होने की अवस्था, व्यस्तता, काम में लगा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْغُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْغُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone