تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُزُولی" کے متعقلہ نتائج

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

نُزُولی پَیمانَہ

ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو ۔

نُزُولی عُقدَہ

(ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہء تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو ۔

نُزُولی زَمِین

ضبط شدہ اراضی ، لاوارث اراضی ، سرکاری زمین ۔

نُزُولی اِرتِقا

پیچھے کی جانب ترقی ؛ ترقی معکوس (انگ : Regresive evolution) ۔

نُزُولی تَرتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب، جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو، یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

دایِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

دائِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُزُولی کے معانیدیکھیے

نُزُولی

nuzuuliiनुज़ूली

وزن : 122

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

نُزُولی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے
  • ضبط شدہ زمین
  • قرآن کی سورتوں یا آیات کی وہ ترتیب جس کے تحت وہ نازل ہوئیں ۔
  • مالک مکان کی اجازت کے بغیر مکان میں اترنا ، قیام کرنا
  • مکان جس میں مالک کی اجازت کے بغیر اترا جائے
  • نزول سے متعلق یا منسوب ، نزول کا ، نازل ہونے سے متعلق ۔
  • نزول کا سرکاری محکمہ ؛ وہ چیز جو ضبط ہو جائے
  • ۔(ع۔ شاہی فوج ولشکر کا پڑاؤ) صفت۔ محکمہ نزول کا۔ وہ چیز جو ضبط ہوجائے۔

Urdu meaning of nuzuulii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) suluuk ka vo muqaam jis kii ibatidaa nuqta vahdat aur intihaa martaba-e-jaami yaanii insaan hai
  • zabat shuudaa zamiin
  • quraan kii suurto.n ya aayaat kii vo tartiib jis ke tahat vo naazil hu.ii.n
  • maalik makaan kii ijaazat ke bagair makaan me.n utarnaa, qiyaam karnaa
  • makaan jis me.n maalik kii ijaazat ke bagair utraa jaaye
  • nuzuul se mutaalliq ya mansuub, nuzuul ka, naazil hone se mutaalliq
  • nuzuul ka sarkaarii mahikmaa ; vo chiiz jo zabat ho jaaye
  • ۔(e। shaahii fauj valashkar ka pa.Dhaa.o) sifat। mahikmaa nuzuul ka। vo chiiz jo zabat hojaa.e

نُزُولی کے قافیہ الفاظ

نُزُولی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

نُزُولی پَیمانَہ

ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو ۔

نُزُولی عُقدَہ

(ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہء تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو ۔

نُزُولی زَمِین

ضبط شدہ اراضی ، لاوارث اراضی ، سرکاری زمین ۔

نُزُولی اِرتِقا

پیچھے کی جانب ترقی ؛ ترقی معکوس (انگ : Regresive evolution) ۔

نُزُولی تَرتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب، جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو، یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

دایِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

دائِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُزُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُزُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone