تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفعُولی" کے متعقلہ نتائج

مَفعُولی

بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔

ہائے مَفعُولی

’’ ہ ‘‘ جو مفعول کے آخر میں آتی ہے ؛ جیسے : کشتہ ، گفتہ (فارسی الفاظ میں)

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَفعُولِیَّت

مفعول کی حالت و کیفیت، مفعول ہونا، مفعول پن

حالَتِ مَفْعُولی

(قواعد) ترکیب نحوی میں کسی لفظ کے مفعول ہونے کی حالت

ضَمِیرِ مَفْعُولی

(قواعد) ضمیر، جو حالتِ مفعولی میں استعمال کی جاتی ہے، مثلا : مجھ، تجھ ، اسے وغیرہ

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَفتُولی

مفتول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفتول کا ، لپٹا ہوا ۔

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

مَفعُولِ ثانی

فعل کا دوسرا مفعول، جیسے : کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا اس میں کاغذ مفعول ثانی ہے

مَفعُول مِنہُ

(قواعد) وہ مفعول جوآلہ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے، جیسے : چھری سے کاٹا، چاقو سے چھیلا وغیرہ

مَفعُول مُطلَق

وہ مفعول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے (یہ مفعول اپنے فعل کا مصدر یا حاصل مصدر ہوا کرتا ہے)

مَفعُول مَعَہٗ

وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک حال ہو (جیسے: احمد کو محمود کے ساتھ مارا)

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفعُولی کے معانیدیکھیے

مَفعُولی

maf'uulii•मफ़'ऊली

وزن : 222

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مَفعُولی کے اردو معانی

صفت

  • بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔
  • مفعول (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قواعد) مفعول کا ، مفعول والا ، بحیثیت مفعول ، بطور مفعول

Urdu meaning of maf'uulii

  • Roman
  • Urdu

  • badfelii par mabnii, iGlaam vaala
  • mafu.ul (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (qavaa.id) mafu.ul ka, mafu.ul vaala, bahaisiiyat mafu.ul, bataur mafu.ul

مَفعُولی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفعُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفعُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone