تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھرْکِلّی" کے متعقلہ نتائج

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَھریلی

وہ عورت، جو بغر نکاح کے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے، ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

دَرْکھال

(گلّہ بانی) رات کے وقت مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، باڑا ، احاطہ یا مکان .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دُھندلی

مدّھم، ہلکی، غیر شفّاف، دودیا

بے داری

alertness, awakened

دہرائی

repeated

ذمہ داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

دُھلی

دھوئی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھرْکِلّی کے معانیدیکھیے

دُھرْکِلّی

dhurkillii•धुर्किल्ली

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُھرْکِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

Urdu meaning of dhurkillii

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) dhare ke munh par lagii hu.ii kiil ya kelaa, jo pahii.e ko dhare ke munh par roke rahe aur baahar na nikalne de

धुर्किल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाड़ी में वह कील जो धुरी को आँक से अटकाने के लिए अंदर की ओर धुरी के सिरे पर लगी रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھرْکِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھرْکِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone