تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھونڈ" کے متعقلہ نتائج

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھونڈ

ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

ڈُھونڈ پِھرْنا

تلاش کرنا ، تلاش میں مارے مارے پھرنا.

ڈُھونڈ مارْنا

بہت زیادہ تلاش کرنا ، چھان مارنا.

ڈُھونڈ نِکالْنا

کھوج لگا لینا، سراغ معلوم کرلینا، پتا چلا لینا

ڈُھونڈ بھال

رک: ڈھونڈ ڈھانڈ.

ڈُھونڈ ڈھانڈ

تلاش، جستجو، سراغ ، کھوج

ڈُھونْڈ ڈھانْڈ کَر

after some search

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

ڈُھونڈ ڈُھنڈا چُکْنا

رک: ڈھونڈنا.

ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے

کسی کو بے وقوف بنانے یا ٹالنے کے لئے مہمل کلمہ

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

ڈھونڈی

ہندی میں ڈھونڈی یا ڈھنیڈا، ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں، جس میں بیج بنتا اور بڑھتا ہے، جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے، کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں، جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کی جاتی ہے

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھونڈ کے معانیدیکھیے

ڈھونڈ

Dho.nD•ढोंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈھونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

Urdu meaning of Dho.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ThuDDii ; biij daan ; post ; roTii ; chune vaGaira ka DoDaa ; ek kism kii ghaas jo aksar dhaan ke khet me.n ugtii hai aur fasal ko Kharaab kardetii hai ; ek kism ka sarkanDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone