تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکھا دینا" کے متعقلہ نتائج

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

توپ دِکھا دینا

توپ پر رکھنا

آنکھوں سے دکھا دینا

سامنے نظر آنا، ثابت ہو جانا

دُکھ دینا

تکلیف پہن٘چانا، ستانا، ایذا پہن٘چانا

دَھکّا دینا

دھکیلنا، ریلا دینا

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دیکھ دینا

دیکھ کر بتانا ، دیکھنا .

خُدا دِکھائی دینا

مُصیبت یا خطرے میں خُدا کا یاد آنا، خدا کا خوف ہونا

چاند دِکھائی دینا

قمری ماہ کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کا چان٘د) نظر آنا، نیا مہینہ شروع ہونا

مُنہ دِکھائی دینا

دلہن کو پہلی دفعہ دیکھنے پر نقدی یا زیور دینا

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

تارے دِکھائی دینا

کسی مشکل مصیبت، دماغی صدمے یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آنے لگنا، سخت مشکل آ پڑنا

دُکھ اُڑا دینا

دُکھ بھول جانا.

زَہْر دِکھائی دینا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

موٹا دِکھائی دینا

نظر کا اس قدر کمزور ہوجانا کہ صرف بڑی چیز نظر آئے ، کم سوجھنا ، کم نظر آنا ، دھندلا دکھائی دینا ، صاف نہ دکھائی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِکھا دینا کے معانیدیکھیے

دِکھا دینا

dikhaa denaa•दिखा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِکھا دینا کے اردو معانی

  • دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

Urdu meaning of dikhaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaanaa, aa.nkho.n ke saamne karnaa

दिखा देना के हिंदी अर्थ

  • दिखाना, आँखों के सामने करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِکھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِکھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone